Published From Aurangabad & Buldhana

یومِ جمہوریہ تشدد کا انتہائی مطلوب شخص منندر سنگھ گرفتار

نئی دہلی : دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ اس کی خصوصی سیل نے گزشتہ روز پیتم پورہ علاقہ سے یومِ جمہوریہ کے موقع پر لال قلعہ پر ہونے والے تشدد کے سلسلہ میں انتہائی مطلوب شخص منندر سنگھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منندر کے سواروپ نگر میں واقع گھر سے دو تلواریں برآمد کی گئی ہیں۔ ملزم سے مزید پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!