Published From Aurangabad & Buldhana

گریٹا تھنبرگ کے خلاف درج نہیں ہوئی ایف آئی آر، ٹول کٹ بنانے والوں پر درج ہوا کیس : دہلی پولس

نئی دہلی : دہلی پولس کے اسپیشل کمشنر پرویر رنجن نے کہا ہے کہ کچھ ویسٹرن انٹریسٹ آرگنائزیشنز کسان تحریک کے نام پر حکومت ہند کے خلاف غلط تشہیر کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کی مانیٹرنگ کے دوران ٹول کِٹ ملا ہے۔ ٹول کِٹ بنانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر میں کسی کا نام نہیں ہے، یہ صرف ٹول کِٹ کو بنانے والوں کے خلاف ہے، جو جانچ کا موضوع ہے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!