Published From Aurangabad & Buldhana

کوکن میں جماعت اسلامی ہند مہاراشٹرکا ریلیف ورک جاری

ممبئی :امیر حلقہ جماعت اسلامی مہاراشٹررضوان الرحمن خان نے ریلیف ورک کا جائزہ لیا ۔

جالنہ (محمد اظہر فاضل)

مہاراشٹر کے امیر نے حالات کا جائزہ لے کر کہا سیلاب متاثرین کی باز آبادکاری کے لیے تمام فلاحی و رفاہی
تنظیموں اور جماعتوں کو آپسی تال میل و باہمی مشورہ سے کام کرنے کی ضرورت ہے.

جالنہ جماعت اسلامی رکن سید شاکر نے ریاستی پریس نوٹ کے ذریعے ملی پریس نوٹ کے مطابق
رضوان الرحمٰن خان امیر حلقہ جماعت اسلامی ہند مہاراشٹر اور معاون امیر سید ضمیر قادری نے 28 و 29 جولائی کو کوکن میں چپلون، مہاڈ اور اطراف کے متاثرہ گاؤں کا دورہ کیا۔ متاثرین سے ملاقاتیں کیں اور یہ یقین دلایا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہیں۔اور ممکنہ حد تک تعاون کریں گے۔

چپلون کی مرکز والی مسجد میں سماجی کارکنان اور مختلف ملی تنظیموں اور این جی اوز کے ذمہ داران کے ساتھ بازآبادکاری کے ضمن میں نشستیں لی گئیں۔انھوں نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی باز آبادکاری کے لیے تمام فلاحی و رفاہی تنظیموں اور جماعتوں کو آپسی تال میل و باہمی مشورہ سے ان کاموں کو کرنے کی ضرورت ہے تاکہ کوئی ہمارا مستحق بھ

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!