Published From Aurangabad & Buldhana

کاغذ پر سیاہی سے سچ لکھنا کمزور حکومت کو ڈرانے کے لیے کافی : راہل گاندھی

بھاسکر میڈیا گروپ سے جڑے دفاتر پر آج انکم ٹیکس محکمہ کے ذریعہ ہوئی چھاپہ ماری پر اپوزیشن لیڈران مرکز کی مودی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں راہل گاندھی نے بھی ایک طنزیہ ٹوئٹ کیا ہے جس میں لکھا ہے کہ ’’کاغذ پر سیاہی سے سچ لکھنا، ایک کمزور حکومت کو ڈرانے کے لیے کافی ہے۔‘‘


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!