Published From Aurangabad & Buldhana

چین سے سرحدی تنازعہ کے چلتے مرکزی حکومت نے ٹک ٹاک سمیت 59چین کے ایپ پر لگائی پابندی

نئی دہلی : چین کے ساتھ بھارت کی تلخیاں سرحد پر بڑھتی جا رہی ہیں اور چینی حرکتوں کو لے کر عوام میں بھی کافی ناراضگی ہے۔ چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا سلسلہ بھی بڑے پیمانے پر شروع ہو چکا ہے۔ اس درمیان حکومت ہند نے ٹک ٹاک اور یو سی براؤزر سمیت 59 چائنیز ایپ پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس کی مکمل فہرست بھی جاری کی گئی ہے جو ذیل میں دیا جا رہا ہے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!