Published From Aurangabad & Buldhana

ٹڈیوں پر کنٹرول کے لئے ہیلی کاپٹر سے جرائم کش ادویہ کا چھڑکاؤ شروع

نئی دہلی/گریٹر نوئیڈا : ملک میں پہلی بار ہیلی کاپٹر سے جرائم کش ادویہ کا چھڑکاؤ کر کے ٹڈیوں کو قابو میں کرنے کی مہم کا منگل سے آغاز کیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر زراعت نریندر تومر نے یہاں ایک تقریب میں ایسے ہی ایک ہیلی کاپٹر کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ ٹڈیوں کے حملے سے بری طرح متاثر مقامات پر ان ہیلی کاپٹروں سے جرائم کش ادویہ کا چھڑکاؤ کیا جائے گا۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!