Published From Aurangabad & Buldhana

مہاراشٹر کے 18 سے 44 سال تک کے افراد کی مفت ٹیکہ کاری کو منظوری

دزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کی سربراہی میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس کے دوران مہاراشٹر کے 18 سے 44 سال تک کے افراد کی مفت ٹیکہ کاری کو منظوری فراہم کر دی گئی ہے۔ یہ اطلاع مہاراشٹر وزیر اعلیٰ کے دفتر کی طرف سے فراہم کی گئی ہے۔

https://twitter.com/ANI/status/1387341722817077248?s=20

مہاراشٹر کے پونے میں کووی شیلڈ ویکسین کا فقدان
مہاراشٹر کے پونے میں واقع کملا نہرو اسپتال کے ٹیکہ کاری مراکز میں کووی شیلڈ ویکسین دستیاب نہیں ہے۔ ڈاکٹر راج شری پاٹل نے کہا، ’’ہمارے پر کوویکسین کی دوسری خوراک کے لئے اسٹاک موجود ہے۔ کووی شیلڈ کی سپلائی کب حاصل ہوگی اس کا ہمیں کوئی اندازہ نہیں ہے۔‘‘

https://twitter.com/ANI/status/1387299152644632577?s=20

قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!