Published From Aurangabad & Buldhana

مغربی بنگال میں کل سے پارکوں میں گھومنے کی اجازت

کولکاتہ : مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے کہا کہ کل سے صبح 5:30 بجے سے ساڑھے 8:30 بجے تک لوگوں کو پارکوں میں گھومنے کی اجازت تو دی جا رہی ہے لیکن معاشرتی دوری بنائے رکھنا نہایت ضروری ہے، ممتا بنرجی مزید کہا کہ پہلے جو بارات اور میت میں 25 لوگوں کو ہی شامل ہونے کی اجازت تھی اب ان میں 50 افراد شرکت کرسکیں گے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!