Published From Aurangabad & Buldhana

سونو سود کے گھر سروے کے لیے پہنچی انکم ٹیکس کی ٹیم

مشہور و معروف اداکار سونو سود کے گھر اور احاطہ میں انکم ٹیکس ٹیم کے افسران سروے کے لیے پہنچے ہیں۔ اس خبر سے سونو سود کے چاہنے والوں میں ہلچل مچ گئی ہے اور وہ سوچ میں پڑ گئے ہیں کہ کہیں سونو سود کسی مشکل میں تو نہیں پھنسنے والے۔ حالانکہ اس سلسلے میں ابھی تک کوئی تفصیل معلوم نہیں ہو سکی ہے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!