Published From Aurangabad & Buldhana

سوشانت سنگھ کی زندگی پر بننے والی فلم پر روک سے ہائی کورٹ کا انکار، والد کی عرضی خارج

دہلی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ کے اداکار آنجہانی سوشانت سنگھ راجپوت کی زندگی پر مبنی فلم پر روک لگانے سے جمعرات کے روز انکار کر دیا۔ سوشانت کے والد نے فلم پر روک لگانے کا مطالبہ کرنے ہوئے عرضی داخل کی تھی۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!