Published From Aurangabad & Buldhana

دہلی تشدد منصوبہ بند سازش، پی ایم مودی اور امت شاہ ہیں ذمہ دار : سرجے والا

نئی دہلی : کانگریس ترجمان رندیپ سنگھ سرجے والا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہلی میں ہوئے تشدد اور توڑ پھوڑ کے لیے پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ ذمہ دار ہیں۔ رندیپ سنگھ سرجے والا نے کہا کہ ’’یہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت کی گئی کارروائی ہے۔ دہلی پولس ان شورش پسندوں پر مقدمہ درج کرنے کی جگہ سنیوکت کسان مورچہ کے لیڈروں پر مقدمہ درج کر رہی ہے۔‘‘ انھوں نے مزید کہا کہ دہلی تشدد انٹلیجنس کی ناکامی ہے اور امت شاہ کو وزیر داخلہ کے عہدہ سے استعفیٰ دینا چاہیے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!