Published From Aurangabad & Buldhana

بھیما کوریگاؤں تشدد معاملہ میں دلتوں پر درج مقدمات ہٹانے کا سی ایم ادھو ٹھاکرے سے مطالبہ

ممبئی : نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے رکن قانون ساز کونسل پرکاش گجبھیے نے مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کو ایک خط لکھا ہے۔ اس خط میں انھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بھیما کوریگاؤں تشدد معاملہ میں دلتوں کے خلاف جو بھی مقدمات درج کیے گئے ہیں، انھیں ختم کیا جائے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!