Published From Aurangabad & Buldhana

بھارت میں کورونا کے 27 ہزار نئے کیسز، 284 اموات

مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہندوستان میں کورونا وائرس کے 27176 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس دوران 38012 افراد نے شفایابی حاصل کر لی جبکہ 284 افراد کی جان چلی گئی۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!