Published From Aurangabad & Buldhana

بھارت میں کورونا سے اموات کا نیا ریکارڈ قائم، 6 ہزار سے زیادہ افراد فوت

بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا چھ ہزار سے زیادہ مریضوں نے دم توڑ دیا، یہ اب تک کی یومیہ اموات کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ تاہم، نئے کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے نیچے برقرار ہیں۔ مرکزی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 94052 نئے کیسز درج کئے گئے، اس دوران 151367 افراد نے شفایابی حاصل کر لی جبکہ 6148 افراد فوت ہو گئے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!