Published From Aurangabad & Buldhana

بنگلہ دیش سیریز : محمد شمی چوٹ کی وجہ سے باہرامران ملک ون ڈے سیریز میں شامل

بنگلہ دیش کے خلاف اتوار سے شروع ہونے والی ونڈے سیریز سے قبل ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ ٹیم کے ‘میچ ونر’ اور تجربہ کار کھلاڑی محمد سمیع چوٹ کی وجہ سے سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ سیریز کا پہلا مقابلہ 4 دسمبر کو ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!