Published From Aurangabad & Buldhana

اہم خبریں: ہندوستان میں کورونا کے 25404 نئے کیسز، 339 اموات

مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 25404 نئے معاملے رپورٹ ہوئے، اس دوران 37127 مریضوں نے شفایابی حاصل کر لی جبکہ 339 افراد کی جان چلی گئی۔ اسی کے ساتھ ہندوستان میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 3 کروڑ 32 لاکھ 89 ہزار 579 ہو گئی جن میں سے 3 کروڑ 24 لاکھ 48 ہزار سے زیاد افراد شفایابی حاصل کر چکے ہیں۔

ہندوستان میں کورونا کے مجموعی طور پر 4 لاکھ 43 ہزار 213 افراد فوت ہو چکے ہیں جبکہ فی الحال 3 لاکھ 62 ہزار 207 معاملے فعال ہیں۔

قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!