Published From Aurangabad & Buldhana

اہم خبریں: دہلی فسادات کے سلسلہ میں گرفتار آصف، دیوانگنا اور نتاشا کی درخواست ضمانت ہائی کورٹ سے منظور

دہلی فسادات کے سلسلہ میں گرفتار جامعہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا کی درخواست ضمانت دہلی ہائی کورٹ سے منظور کر لی گئی ہے۔ آصف کے علاوہ ’پنجرہ توڑ‘ تنظیم کی سماجی کارکن دیوانگنا کالیتا اور نتاشا نروال کی بھی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ اس سبھی پر انسداد غیر قانون سرگرمیاں قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!