Published From Aurangabad & Buldhana

امت شاہ کے گھر پر چل رہی میٹنگ ختم، خفیہ ایجنسیوں کو اب بھی تشدد کا اندیشہ

نئی دہلی : مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے گھر پر چل رہی میٹنگ ختم ہو گئی ہے۔ یہ میٹنگ تقریباً دو گھنٹے چلی اور اس میں آئی بی ڈائریکٹر اور داخلہ سکریٹری سمیت کئی اعلیٰ افسران موجود تھے۔ میٹنگ میں دہلی کے موجودہ حالات کا جائزہ لیا گیا اور اس کے بعد کئی حساس مقامات پر اضافی سیکورٹی فورس تعینات کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کو اب بھی دہلی میں تشدد کا اندیشہ ہے۔

قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!