Published From Aurangabad & Buldhana

اسد الدین اویسی اور بی جے پی ایک ہی ٹیم کا حصہ ہیں : راکیش ٹکیت

راکیش ٹکیت نے باغپت میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا، ’’بی جے پی کے چچا جان اسد الدین اویسی یوپی میں داخل ہو چکے ہیں۔ اگر وہ (اویسی) انہیں (بی جے پی) کو گالیاں دیں گے تو وہ ان کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کرائیں گے۔ دونوں ایک ٹیم ہیں۔‘‘


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!