Published From Aurangabad & Buldhana

دیوالیہ ہونے کی کگار پر ہندوستانی بینک ؟ پانچ سالوں میں ڈوبے ساڑھے تین لاکھ کروڑ روپے

نئی دہلی : ہندوستان کا بینکنگ شعبہ کہیں دیوالیہ ہونے کی جانب تو نہیں بڑھ رہا ہے ، کیونکہ گزشتہ ساڑھے پانچ سالوں میں بینکوں کی تین لاکھ 67 ہزار 765 کروڑ روپے کی رقم آپسی سمجھوتے کے تحت ڈوب ( رائٹ آف ) گئی ہے، وہیں اس سے کہیں زیادہ رقم کو…

پی این بی گھوٹالہ : بینک افسران کو ہر لیٹر آف انڈر ٹیکنگ کے عوض میں ملتا تھا موٹا کمیشن : سی بی آئی

ممبئی : پنجاب نیشنل بینک ( پی این بی ) کے 11360 کروڑ روپے سے زیادہ کے گھوٹالہ کے معاملہ میں سی بی آئی نے کئی افسروں کو گرفتار کیا ہے ۔ پوچھ گچھ کے دوران تفتیشی ایجنسی کو بینک افسروں سے کئی حیران کن معلومات حاصل ہوئی ہیں ۔ افسروں کے مطابق…

تری پورہ اسمبلی کی 59 سیٹوں پر پولنگ جاری ، وزیر اعلی نے ڈالا ووٹ ، صبح 9 بجے تک 11 فیصد ووٹنگ

اگرتلہ : تری پورہ اسمبلی کی 60 میں سے 59 سیٹوں پر آج صبح ووٹنگ شروع ہو گئی ۔ وزیر اعلی نے اگرتلہ میں اپنا ووٹ ڈالے۔ صبح نو بجے تک گیارہ فیصد پولنگ ہوئی ۔ مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم)، کانگریس، بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سمیت…

ایک اور بینک گھوٹالہ ! سرکاری بینکوں کا آٹھ سو کروڑ روپے لے کر روٹومیک پین کمپنی کا مالک فرار

کانپور : پنجاب نیشنل بینک میں گیارہ ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے گھوٹالہ کے بعد اب سرکاری بینکوں سے کروڑوں روپے کے گھوٹالہ کا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے ۔ روٹومیک پین بنانے والی کمپنی پر الگ الگ سرکاری بینکوں سے آٹھ سو کروڑ روپے سے زیادہ…

شیعہ وقف بورڈ چیئرمین وسیم رضوی نے شری شری کے فارمولہ کو کیا خارج ، کہا : لکھنو میں ہی بنے مسجد امن

لکھنو : شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین وسیم رضوی نے ہفتہ کو ایک پریس ریلیز جاری کرکے کہا ہے کہ شری شری روی شنکر کا جو فارمولہ میڈیا کے توسط سے سامنے آیا ہے ، اسے شیعہ وقف بورڈ پوری طرح سے خارج کرتا ہے ۔ شیعہ وقف بورڈ نے جو فیصلہ کیا ہے…

سابقہ 3سالوں میں بینکوں میں 12000دھوکا دہی کے کیس درج

نئی دہلی:۔ قومی بینکوں میں ایک بڑا بینک پنجاب نیشنل بینک میں حال ہی میں1.77بلین ڈالر کے گھوٹالہ نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ لیکن ساتھ ہی حکومت کی جانب سے دی گئیں تفصیلات کے مطابق سابقہ تین سالوں (2014--15 اور 2016-17) میں ملک کے…

اپرکاسٹ کے مقابلے میں تقریباً 14 سال کم جیتی ہیں دلت عورتیں:رپورٹ

نئی دہلی :ملک میں مردوں کی مقابلے میں خواتین کو ہرجگہ زیادہ امتیاز ی سلوک کا سامناکرنا پڑتا ہے، چاہے بات سماجی حقوق کی ہو یا تنخواہ کی، خواتین زیادہ تر مردوں کے پیچھے ہی نظر آتی ہیں۔ اب اقوام متحدہ (یو این) کی ایک رپورٹ میں یہ بات سامنے…

سیل فون فلاش لائٹ میں ڈاکٹرس نے کیا اپریشن‘ ویڈیو ہوا وائیرل

گنٹور۔ جنرل اسپتال ( جی جی ایچ) گنٹور میں ایک چونکا دینا والا واقعہ پیش آیا جس میں ڈاکٹرس سل فون کی روشنی میں اپریشن کرتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔نیو انڈین ایکسپریس میں شائع خبر کے مطابق جب ڈاکٹرپی وینکاماں نامی مریض کی سرجری کررہے تے اس…

پی این بی گھوٹالہ : کانگریس کا وزیر اعظم مودی پر نشانہ ، چوکیدار تلواتے رہے پکوڑا ، بھاگ گیا چور

نئی دہلی : پنجاب نیشنل بینک کے ساتھ 11 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی جعل سازی کو لے کر کانگریس نے ایک مرتبہ پھر بی جے پی اور وزیر اعظم مودی پر نشانہ سادھا ہے ۔ کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں 21 ہزار کروڑ…

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!