Published From Aurangabad & Buldhana

IDBI بنک کے سابق جنرل منیجر اور دیگر 30 لوگوں پر 445 کروڑ کی دھوکہ دہی کا مقدمہ درج

نئی دہلی:- سینٹرل بیورو آف انویسٹیگیشن نے IDBI بنک کے سابق جنرل منیجر بٹّو راما راؤ اور دیگر 30 لوگوں پر بنک کے ساتھ 445 کروڑ کی دھوکہ دہی دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید تفصیلات کے مطابق ملزم نے جعلی دستاویزات سے کسان کریڈٹ کارڈز اور فش فارمنگ قرض کے ذریعے بنک کو دھوکا دیا ۔ قرض ی طور پر 192.98 کروڑ روپئے لیے گئے تھے جسے بعد میں NPA اعلان کردیا گیا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!