Published From Aurangabad & Buldhana

عام انتخابات 2019: کانگریس امیدوار پریہ دت نے داخل کیے کاغذات نامزدگی

ممبئی میں کانگریس رہنما پریہ دت نے پرچہ نامزدگی داخل کیا، انہوں نے اپنے بھائی سنجے دت کے ساتھ باندرا کلیکٹریٹ آفس پہنچیں اور اپنی امیدواری کے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔ ان کے ساتھ ان کے بہت سارے حامی بھی موجود تھے، کانگریس پارٹی نے پریہ دت کو ممبئی شمال مغرب سے امیدوار بنایا ہے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!