Published From Aurangabad & Buldhana

25 سال کے بعد مسجد نبویﷺ میں نئے محراب کی جگہ قدیم محراب سے امامت

25 سال کے بعد مسجد نبویﷺ میں نئے محراب کی جگہ قدیم محراب سے امامت شروع کی گئی۔ آج امام شیخ عبداللہ بن عبدالرحمن البائجان نے نمازِ ظُہر کی امامت کرتے ہوئے اس سلسلہ کا آغاز کیا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!