Published From Aurangabad & Buldhana

یہ ایک تاریخی فیصلہ ہے،اب بڑا رام مندر تعمیر ہوگا: بابا رام دیو

یوگ گرو بابا رام دیو نے ایودھیا اراضی تنازعہ پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کو تاریخی قرار دیا اور کہا کہ اب ایک عظیم الشان رام مندر کی تعمیر ہوگی۔ بابا رام دیو نے مسلمانوں کو متبادل زمین دینے کے فیصلہ کا بھی استقبال کیا ہے اور کہا ہے کہ مسلم بھائیوں کو چاہیے کہ رام مندر کی تعمیر میں تعاون کریں اور ہندو بھائی بھی مسجد کی تعمیر میں مسلمانوں کی ہر طرح سے مدد کریں۔

قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!