Published From Aurangabad & Buldhana

یو پی حکومت کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ خواتین کے ساتھ ہے یا ملزمین کے:پرینکا گاندھی

نئی دہلی: پرینکا گاندھی نے یو پی حکومت کو اناﺅ حادثہ پر نشانہ بناتے ہوئے کہا کے حکومت کی ذمہ داری ہے کہ قانونی نظام کو قائم رکھے ۔اناﺅ میں پچھلے 11مہینوں میں 90آبروریزی کی معاملے سامنے آئے ہیں اور اب یو پی حکومت کو فیصلہ لینا ہوگا کہ وہ خواتین کے ساتھ ہیں یا ملزمین کے ساتھ۔


اسی مو قع پر پرینکا گاندھی نے ملک کی خواتین کے لئے ایک پیغام بھی دیا کہ ملک کی خواتین کو سرکار میں آنا چاہیے ۔انہوں نے کہا کے میں ملک کی خواتین سے کہتی ہوں کے آپ سرکار (سیاست) میں آئیے خواتین کو مردوں سے حکومت چھینے ہوگی ،آپ پنچایت اور ودھان سبھا کے انتخابات لڑے تاکے آپ کے ہاتھ میں سر کار آئے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!