Published From Aurangabad & Buldhana

ہم مہاراشٹر میں شہریت قانون اور این آر سی کی مخالفت جاری رکھیں گے: ریاستی وزیر اشوک چوہان

ممبئی

ممبئی : مہاراشٹر حکومت میں وزیر اشوک چوہان نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ ”جیسا کہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کے ذریعہ طے کیا گیا تھا، ہم سی اے اے یا این آر سی کی مخالفت کر رہے ہیں۔ ہماری یہ مخالفت مہاراشٹر میں جاری رہے گی۔ جہاں تک این پی آر کا سوال ہے، تو اس پر کانگریس ورکنگ کمیٹی کے ذریعہ فیصلہ لیا جائے گا۔“


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!