Published From Aurangabad & Buldhana

ہم مو جو دہ حالات کا جائزہ لے رہے ہیں،ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں لیا:اشوک چو ہان

مہاراشٹر میں حکومت تشکیل کو لے کر کانگریس لیڈر اور ریاست کے سابق وزیر اعلی اشوک چوان نے کہا کہ ’’ہم حالیہ واقعات پر مسلسل نظر رکھ رہے ہیں، اس وقت ہم آپس میں سبھی متبادل پر بات چیت کر رہے ہیں اور ہم نے ابھی کچھ فیصلہ نہیں کیا ہے‘‘۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!