Published From Aurangabad & Buldhana

گلوبل انٹر اسکول جنرل نالج مقابلہ میں

آئرہ سرشار صدیقی انعام اوّل کی حقدار

اورنگ آباد (راست): گزشتہ روز منعقدہ گلوبل انٹر اسکول مقابلہ کی تقسیم انعامات تقریب مولانا آزاد ریسرچ سینٹر پر منعقد ہوئی تھی۔ جس میں آئرہ سرشار صدیقی بنت شکیل صدیقی (میگا پروکمپیوٹر) انعام اوّل لیپ ٹاپ کی حقدار رہی۔ انہوں نے اپنا انعام رکن اسمبلی امتیاز جلیل کے ہاتھوں حاصل کیا۔ اس موقع پر عزیز و اقارب‘ دوست احباب نے آئرہ کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!