Published From Aurangabad & Buldhana

گجرات : کورونا انفیکشن کے مزید 485 نئے کیسز درج، مزید 30 لوگوں کی اموات

تازہ ترین خبروں کے مطابق گجرات میں کورونا انفیکشن کے 485 تازہ معاملے سامنے آئے ہیں اور 30 مزید لوگوں کی اس انفیکشن کی وجہ سے موت بھی واقع ہو گئی ہے۔ اس طرح ریاست میں مجموعی طور پر کورونا انفیکشن سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1122 پہنچ گئی ہے جب کہ مجموعی مریضوں کی تعداد 18117 ہو گئی ہے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!