Published From Aurangabad & Buldhana

کل وزیرداخلہ کی شاہین باغ مظاہرین سے کوئی ملاقات طے ہوئی ہی نہیں : آفس وزارت داخلہ

نئی دہلی : شاہین باغ مظاہرین کی طرف سے کل 16 فرورو کو 2 بجے ملاقات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس پر وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ امت شاہ کے ساتھ مظاہرین کی کل کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔‘‘


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!