Published From Aurangabad & Buldhana

کشمیر سے متعلق پی ایم مو دی ارو جنپنگ میں کو ئی بات چیت نہیں ہو ئی:و زارت خارجہ

وزارت خارجہ پی ایم مودی اور چینی صدر جنپنگ کے تعلق سے ایک بیان دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے سکریٹری وجے گوکھلے نے بتایا کہ ان دونوں لیڈروں کے درمیان کشمیر ایشو پر کوئی بھی بات چیت نہیں ہوئی۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!