زرعی قوانین کے خلاف دہلی کے براڑی کے نرنکاری سماگم گراؤنڈ میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے۔ ایک مظاہرین کا کہنا تھا کہ "ہمیں یہاں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے، اب تک کوئی پوچھنے نہیں آیا۔ ہم یہاں رہنے نہیں آئے ہیں۔ جب دہلی کی تمام سرحدیں سیل کردی جائیں گی، اس کے بعد یہ لوگ ہماری باتیں سنیں گے۔”
Delhi: Farmers continue their protest against the farm laws, at Nirankari Samagam Ground in Burari, the govt designated place for the protest. pic.twitter.com/bkceHtb6kU
— ANI (@ANI) November 30, 2020
قومی آوازبیورو