Published From Aurangabad & Buldhana

کسان تحریک: خواتین 18 جنوری کو پورے ہندوستان میں مظاہرہ کریں گی… درشن پال

کسان لیڈر درشن پال نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’ہم نے 3 قوانین کی کاپیاں جلا کر حکومت کو پیغام دے دیا ہے کہ اسی طرح یہ بل ایک دن ہمارے غصے کی بھینٹ چڑھیں گے اور حکومت کو قانون واپس لینا پڑے گا۔

18 تاریخ کو خواتین پورے ملک میں بازاروں میں، ایس ڈی ایم دفاتر، ضلع ہیڈکوارٹرس میں احتجاجی مظاہرہ کریں گی۔‘‘

قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!