Published From Aurangabad & Buldhana

کانگریس لیڈران کے ساتھ ہماری بات چیت شروع ہو چکی ہے،جلد فیصلہ لینگے:ادھو ٹھاکرے

کانگریس کی تشکیل کردہ کمیٹی میں شامل لیڈروں سے شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے حکومت سازی کے لیے انتہائی اہم میٹنگ کی۔ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ بات چیت شروع ہو چکی ہے اور جو بھی فیصلہ لیا جائے گا، اس کے تعلق سے جلد ہی وہ میڈیا کو مطلع کریں گے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!