Published From Aurangabad & Buldhana

ڈر کی وجہ سے میں اب امیت شاہ پر لطیفہ نہیں بناؤں گا: سائرس

ممبئی: مشہور سیاسی طنزنگار سائرس بروچہ نے کہا کہ وہ اب ڈر کی وجہ سے بی جے پی کے صدر امیت شاہ پر کوئی لطیفہ نہیں بنائیں گے۔ ساتھ ہی سائرس نے کہا کہ وہ اسی وجہ سے اب تک شیو سینا صدر ادھو ٹھاکرے پر بھی طنز نہیں کرتے ہیں۔
بی جے پی کی مرکزی حکومت کے بارے میں سائرس نے کہا کہ اس کی مثال سابقہ روسی حکومت کی طرح ہے۔
سائرس نے یہ بات کولکتہ میں واقع فلم اینڈ ٹیلیویژن انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!