Published From Aurangabad & Buldhana

پٹرول پمپ پر مفت میں ملتی ہیں یہ 5 سروس، نہیں دینے پر لگے گا بھاری جرمانہ

اگر آپ کے پاس کوئی گاڑی یا بائک ہے تو اکثر آپ پٹرول پمپ پر جاتے ہوں گے لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ پٹرول پمپ پر سبھی لوگوں کو کس۔کس طرح فائدے ملتے ہیں۔ ہر پٹرول پمپ اپنے کسٹمرس کو کچھ چیزوں کو مفت میں دیتا ہے۔ ان کا استعمال کرنا کسٹمرس کا حق ہے اور جب مرضی ان کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ آیئے جانتے ہیں ان چیزوں کے بارے میں جو سبھی پٹرول پمپ پر کسٹمرس کو مفت میں ملتی ہیں۔

ہوا چیک کرنے کی سہولیت: پٹرول پمپ ہر پر ہوا چیک کرانے کا اکثر پیسہ لے لیا جاتا ہے لیکن یہ سروس ایک دم مفت ہوتی ہے۔

ایمرجنسی کال کرنے کی سہولیت: اگر آپ کو ایمرجنسی میں فون کرنا ہے تو ایک فری کال کی سہولیت پٹرول پمپ پر ملتی ہے۔

پانی کی سہولیت: اگر آپ کو پیاس لگی ہے تو ٹھنڈہ پانی آپ کو ملے گا اس کیلئے پیسے نہیں لئے جا سکتے ہیں۔

ٹوائلیٹ کی سہولیت: ٹوائلیٹ جیسی سہولیت کسٹمرس کو فری میں ملتی ہیں۔ اس کیلئے کسٹمرس سے پیسے نہیں لئے جا سکتے ہیں۔

یہ سہولیات اگر آپ کو نہیں ملیں تو آپ ایسے شکایت کریں: ایک فیڈ بیک بک ہر پٹرول پمپ پر ہوتی ہے کہاں پر کسٹمرس اپنی شکایت درج کراسکتےہیں۔۔ اگر پمپ کے ملازم شکایت بک مہیہ کرانے میں میں ٹال مٹول کریں تو آپ کے پاس آن لائن شکایت درج کرانے کا بھی آپشن ہے۔ آن لائن شکایت کرنے کیئلے آپ اس لنک پر جاکر درج کر سکتے ہیں ۔ لنک نیچے دیا گیا ہے ۔

http://pgportal.gov.in/

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!