Published From Aurangabad & Buldhana

پوتے کے یوم پیدائش پر آندھرا وزیر اعلی نے مندر کو دیا 26 لاکھ کا عطیہ

تیرو مالا:- آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو نے اپنے پوتے کے تیسرے یوم پیدائش کے موقع پر پورے خاندان والوں کے ساتھ تیرو مالا میں وینکٹیشورا مندر کی زیارت کی اور اس مندر کے ٹرسٹ کو 26 لاکھ روپئے کا عطیہ بھی دیا۔
مندر کا یہ ٹرسٹ آزادانہ طور پر کام کرتا ہے جس میں تمام اخراجات پورے کرنا اور روزانہ آنے والے تمام بھکتوں کے مفت میں کھانے کا نظم کرتا ہے۔
واضح ہو کہ وزیر اعلیٰ نے سابقہ سال بھی اپنے پوتے کے جنم دن پر پوتے کے نام سے ہی پیسہ عطیہ کیا تھا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!