Published From Aurangabad & Buldhana

پاکستان : عمران خان کے وزیر اعظم بننے کی راہ میں روڑہ ، اپوزیشن اتارے گا اپنا امیدوار

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو وزیر اعظم عہدے کیلئے مل رہا ہے چیلنج ۔ پاکستان کی دو مؤثر جماعتوں نے ساتھ آنے کی کہی ہے بات۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو وزیر اعظم عہدے کیلئے چیلنج مل رہا ہے۔ پاکستان کی دو مؤثر جماعتوں نے ساتھ آنے کی بات کہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی وہ اپنا وزیر اعظم امیدوار بھی میدان میں اتار رہی ہیں۔ حالانکہ اس بات کے امکان کم ہیں کہ کچھ چھوٹی جماعتوں کے ساتھ مل کر دونوں بڑی پارٹیاں ممکنہ طور پر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے منصوبے کی راہ میں پرکاوٹ بن سکیں۔ پھر بھی ان کے ایجنڈے پر کام کرنے میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

نیشنل اسمبلی کی 272 میں ست 116 سیٹوں پر چناؤ جیتا تھا۔ مانا جا رہا ہے کہ خان چھوٹی جماعتوں سے اتحاد کر کے حکومت بنانے لائق اکثریت حاصل کر لیں گے۔حالانکہ دو اہم مخالف جماعتوں نے جمعرات کو پھر سے الزام لگایا کہ طاقتور فوج نے 25 جولائی کو ہوئے انتخابات میں مداخلت کی۔انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ عمرا ن خان کے بطور وزیر اعظم کے انتخابات کچھ چھوٹی پارٹیوں کے ساتھ ووٹ کریں گے۔

پاکستان مسلم لیگ ۔نواز (پی ایم ایل ۔این) کی مریم اورنگزیب نے کہا "یہ اتحاد ہے یہ ایک دھوکہ دہی کر کے انتخابات کے خلاف ہے’ ۔ مانا جاتا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کو خان کے انتخابات کو روکنے کی تعداد نہیں ہے۔ پی ایم ایل ۔این نے سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے بیٹے بلاول بھٹو کی قیادت والے پاکستان پیپلس پارٹی (پی پی پی ) کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے۔ ان کے ساتھ کچھ اور چھوٹی جماعتیں ہیں۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!