Published From Aurangabad & Buldhana

پالک اور گاجریں

اجزاء: پالک(باریک کاٹ لیں) :1گٹھی،گاجریں (درمیانہ سائزلمبائی میں باریک کاٹ لیں):3عدد، پیاز( باریک کاٹ لیں)درمیانہ سائز:2عدد،سبز مرچیں (پیس لیں):3عدد،ادرک(پیس لیں) :1 انچ کا ٹکڑا،مرچ پاؤڈر:1چائے کا چمچ،ہلدی پاؤڈر:آدھا چائے کا چمچ،گرم مصالحہ:آدھا چائے کا چمچ،دھنیہ پاؤڈر:2چائے کا چمچ،گھی پگھلا ہوا:3کھانے کا چمچ،پانی:آدھی پیالی۔ ترکیب: گھی گرم کریں اور اس میں پیاز‘ادرک‘سبز مرچیں شامل کرکے2منٹ پکائیں۔گاجریں ڈال کر 4منٹ پکائیں۔پالک‘ٹماٹر‘مصالحے اور پانی ڈال کر سبزیوں کو گلا لیں۔گرم گرم کھائیں۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!