Published From Aurangabad & Buldhana

ٹوئٹر کی اپنے یوزرس سے پاس ورڈ بدلنے کی اپیل

واشنگٹن۔ ٹوئٹر نے تکنیکی گڑبڑی کی وجہ سے 33کروڑیوزرس سے اپنے پاسورڈس بدلنے کی اپیل کی ہے۔

سوشل نیٹورکنگ سائٹ نے بتایا کہ کمپنی کی اندرونی جانچ میں کسی اندرونی شخص کے ذریعہ پاسورڈس چوری کرنے یا اس کے غلط استعمال کرنے کے اشارے نہیں ملے ہیں لیکن کمپنی اپنے تمام یوزرس سے اپیل کرتی ہے کہ وہ احتیاط کے طورپر اپنے پاسورڈ تبدیل کرلیں۔

کمپنی نے یہ نہیں بتایا کہ کتنے یوزرسکے پاسورڈ متاثر ہوئے تھے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!