Published From Aurangabad & Buldhana

وینزویلا میں 1کلو گوشت 95لاکھ بولیور (علاقائی روپئے) میں

امریکی پابندیوں کے بعد وینزویلا کی کرنسی انتہائی پستی کا شکار۔ کرنسی کا اندازہ لگانے کے لئے کچھ اعدادو شمار پیش ہیں۔

2.4کلو چکن 1کروڑ 46لاکھ بولیور ، 1کلو چاول کی قیمت 25لاکھ بولیور،1کلو پنیر 75لاکھ روپئے کا اندازہ

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!