Published From Aurangabad & Buldhana

ورلڈ کپ 2019: فکسنگ روکنے کے لئے آئی سی سی کی پہل

ہر ٹیم کے ساتھ ایک اینٹی کرپشن آفسر رہیگا

لندن:کرکٹ غیر یقینی صورتحال کا ایک کھیل ہے اور اتار چڑھاو¿ ہی اسکی سب سے بڑی خوبی ہے، لیکن یہی اتارچڑھاو¿ اس کھیل میں فکسنگ کے امکانات کو جنم دیتے ہیں، یہی وجہ کہ کرکٹ ورلڈ کپ سامنے آتے ہی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) فکسنگ کو روکنے کے لئے متحرک ہوگئی ہے،اس نے طے کیا ہے کہ ورلڈ کپ کے دوران سبھی 10 ٹیموں کے پاس انٹی کرپشن افسر رہے گا، تاکہ ٹورنامنٹ کو پاک صاف رکھا جاسکے، یہ افسر تقریبا ہر وقت ان ٹیموں کے ساتھ رہے گا-انگلینڈ کے اخبار "دی ڈیلی ٹیلی گراف” کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی ہر ٹیم کے ساتھ اینٹی کرپشن یونٹ ACU کا ایک افسر رکھے گا-

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!