Published From Aurangabad & Buldhana

ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان نے کی بڑی تبدیلی، 2 کھلاڑیوں کو ٹیم سے نکالا

ورلڈ کپ 2019 سے ٹھیک پہلے انگلینڈ میں ونڈے سیریز کھیل رہی پاکستان ٹیم سے بڑی خبر آئی ہے۔ اس سیریز میں ابھی تک کھیلی دونوں میچوں میں پاکستان کی گیندبازی اچھی نہیں رہی۔ جس کے بعد ورلڈ کپ کو دھیان میں رکھ کرٹیم میں دو نئے کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔

انگلینڈ میں پاکستان کے فارم کو دیکھ کر پاکستان کرکٹ مینیجرز نے اپنی 15 رکنی ٹیم میں تبدیلی کی ہے اور ٹیم میں تیز گیند باز محمد عامر اور بلے باز آصف علی کو شامل کیا ہے۔ پاکستان کے چیف سلیکٹر انضمامالحق اورچیف کوچ مکی آرتھر نے کافی بات چیت کے بعد دونوں کو ورلڈ کپ ٹیم میں جگہ دی ہے۔

یہ دو کھلاڑی ہوئے باہر: محمد عامر اور آصف علی کو عابد علی اور فہیم اشرف کی جگہ ٹیم میں شامل کیاگیا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ 23 مئی سے پہلے تک آئی سی سی کی منظوری لئے بغیر کوئی بھی ملک اپنی ٹیم میں تبدیلی کرواسکتا ہے حالانکہ 23 کے بعد تبدیلی کرنے کیلئے آئی سی سی سے اجازت لینی ہوگی۔

اب یہ ہوگی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کی ٹیم: درفعاز احمد (کپتامن) فخرالزماں، امام الحق، آصف علی، شاہین افریدی، حسن علی، بابر اعظم، جنید خان، محمد حسنین، شاداب خان، شعیب ملک، محمد عامر، محمد حفیظ، عماد وسیم، ہیرس سہیل۔۔۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!