Published From Aurangabad & Buldhana

مہاراشٹر : گزشتہ 24 گھنٹے میں 138 پولس اہلکار کورونا پازیٹو، 3 کی موت

ممبئی : مہاراشٹر میں بڑھتے کورونا انفیکشن کے درمیان پولس اہلکاروں پر بھی کورونا کا خطرہ کم ہوتا نظر نہیں آ رہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 138 پولس اہلکار کورونا پازیٹو پائے گئے ہیں جب کہ 3 پولس اہلکاروں کی موت بھی ہو گئی۔ اس طرح مہاراشٹر پولس میں اب تک 8722 اہلکار کورونا سے متاثر ہو چکے ہیں اور مہلوکین کی مجموعی تعداد 97 پہنچ گئی ہے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!