Published From Aurangabad & Buldhana

مہاراشٹر : نائب وزیراعلی اجیت پوار کورونا پازیٹو، اسپتال میں داخل

ممبئی : مہاراشٹر کے نائب وزیراعلی اور نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے صدر شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار کورونا متاثر ہوگئے ہیں۔ اجیت پوار نے پیر کو ٹوئٹ کرکے خود یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ ’’میں کورونا متاثر ہوگیا ہوں۔ حالانکہ میں ٹھیک محسوس کر رہا ہوں۔ احتیاط کے طور پر میں بریچ کینڈی اسپتال میں داخل ہوگیا ہوں۔‘‘

قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!