Published From Aurangabad & Buldhana

مہاراشٹر : مہاراشٹر نونرمان سینا نے پارٹی کا نیا پرچم لایا منظرعام پر

ممبئی : ممبئی میں آج راج ٹھاکرے کی پارٹی مہاراشٹر نو نرمان سینا ایک انتہائی اہم میٹنگ کر رہی ہے اور اس سے قبل پارٹی کا نیا پرچم منظر عام پر آ گیا ہے۔ مہاراشٹر نو نرمان سینا کے اس پرچم میں بھگوا رنگ کا بھرپور استعمال کیا گیا ہے، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ ایم این ایس آئندہ دنوں میں بھگوا سیاست پر زور دے سکتی ہے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!