Published From Aurangabad & Buldhana

مہاراشٹر اسمبلی انتخابات: MIM نے جاری 7 نئے امیدواروں کی فہرست

اورنگ آباد:مہاراشٹراسمبلی انتخابات کےلئے آج 30 ستمبر کو ریاستی صدر جناب امتیاز جلیل صاحب نے مجلس اتحادالمسلمین کے سات امیدواروں کی چھٹی فہرست جاری کردی ہے۔جو اس طرح ہے۔

اس فہرست میں پربھنی سے علی خان معین خان، بیڑ سے شیخ شفیق محمد، پیٹھن اورنگ آباد سے پر لہاد دھونڈی رام راٹھوڑ، کامٹی ناگپور سے شکیب الرحمن، ہتھکنگلے کولہاپور سے ساگر نامدیو شندے، شری رامپور احمد نگر سے سریش ایک ناتھ جگڈھانے اور دھولے سے ڈاکٹر انور فاروق شاہ کا نام فائنل کیا ہے۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!