Published From Aurangabad & Buldhana

مہاراشٹرکے ایڈووکیٹ جنرل آشوتوش کمبھ گورنر سے ملاقات کے لیے پہنچے، صدر راج کی قیاس آرائیاں تیز

مہاراشٹر مین جاری سیاسی ہنگامے کے درمیان صدر راج کی قیاس آرائیاں بھی تیز ہو رہی ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق ممبئی میں مہاراشٹر کے ایڈووکیٹ جنرل آشوتوش کمبھ کونی گورنر بھگت سنگھ کوشیاری سے ملنے راج بھون پہنچے ہیں۔ چونکہ مہاراشٹر اسمبلی کی مدت کار 9 نومبر کو ختم ہو رہی ہے، اس لیے ایڈووکیٹ جنرل اور گورنر کی ملاقات کو انتہائی اہم تصور کیا جا رہا ہے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!