Published From Aurangabad & Buldhana

مہاراشٹرمیں حکومت سازی کے لیے کانگریس کی تشکیل نئی کمیٹی نکالے گی راستہ

کانگریس نے این سی پی کے ساتھ کم از کم مشترکہ پروگرام پر بات چیت کے لیے مہاراشٹر کے لیڈروں کی ایک کمیٹی بنائی ہے۔ کمیٹی میں اشوک چوان، پرتھوی راج چوان، مانک راؤ ٹھاکرے، بالا صاحب تھوراٹ اور وجے ودیٹیوار شامل ہیں۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ کانگریس نے یہ کمیٹی فوری طور پر اس لیے تشکیل دی ہے تاکہ مہاراشٹر میں حکومت سازی کے لیے راستہ ہموار ہو سکے۔


قومی آوازبیورو

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!