Published From Aurangabad & Buldhana

موت کاکنواں بنے بیڑبائے پاس پر صبح وشام 6گھنٹے ہیوی وہیکل کی آمدورفت بند

پولس کمشنر چرنجےو پرساد کا حادثات کے تدارک کےلئے اہم فیصلہ

اورنگ آباد: یکم ستمبر( اسٹاف رپورٹر )موت کاکنواں بنے شہرکے بےڑ بائے پاس روڈ پر برق رفتار ہیوی وہیکل پر لگام کسنے کےلئے پولس کمشنر چرنجےوپرساد اورڈپٹی پولس کمشنر ڈاکٹر دےپالی گھاٹے گھاڑگے نے ٹھوس اقدامات کرتے ہوئے صبح آٹھ تا گےارہ اورشام پانچ تا رات آ ٹھ بجے کے درمیان ہیوی وہیکلس کی آمد ورفت پر مکمل پابندی عائد کردی۔۲ستمبرسے ان احکامات پرعمل درآمدکےاجائےگا۔ گزشتہ آٹھ ےوم مےں اس سڑک پر تین افرادکی موت واقع ہوچکی ہے۔

جس کے سبب شہرمےں کھلبلی مچی ہوئی تھی۔ انتظامےہ کامانناہے کہ اس فےصلہ سے حادثات مےں کمی آئےگی۔ دوسالوں سے ےہ سڑک حادثات کی آماجگاہ بنی ہوئی ہے۔اےک ماہ مےں چار افراد حادثات مےں ہلاک ہوگئے۔ کل ہی اےک انتےس سالہ نوجوان عبدالعظےم ہائےواٹرک کی زدمےں آکر فوت ہوگئے تھے۔ آج ڈی سی پی ڈےپالی گھاٹے گھارگے نے اس سڑک کاجائزہ لےا۔انتظامےہ کے جاری کردہ سرکلرمےں بتاےاگےاہے کہ صبح آٹھ تاگےارہ بجے ٹرک کنٹےنر ‘ ہائےوا‘ ٹرےلر‘ کی آمدورفت اس سڑک پر بندرہے گی۔ دھولےہ ےااحمدنگرجانے کےلئے ان گاڑےوں کو پاچوڑپٹن رنگ روڈ کااستعمال کرناہوگا۔ جبکہ دھولےہ ناسک کی جانب جانے وآنے والی گاڑےاں پاچوڑپٹن رنگ روڈ ےا کےمرےج ساو ¿نگی‘ پھلمبری ‘خلدآبادےاقصاب کھےڑہ راستے کا استعمال کرسکےںگے۔پہلے مرحلہ مےں تجربہ کے طورپر دوستمبرتانوستمبرکے درمےان اس فےصلے کونافذکےاجائےگا۔ڈی سی پی گھاڑگے نے بتاےاکہ پولس کمشنر چرنجےو پرسادکے اس اہم فےصلے کے سبب رونماہونے والے حادثات مےں نماےاں کمی آئےگی اور انسانی جانوں کاتحفظ ہوگا۔ برق رفتار گاڑےوں پرانتظامےہ گہری نظررکھے گا۔

You might also like

Subscribe To Our Newsletter

You have Successfully Subscribed!